انفینکس ہاٹ 40i کی قیمت 2024 پاکستان میں-بہترین اور اعلی موبائل فون

انفینکس ہاٹ 40i کی قیمت 2024 پاکستان میں-بہترین اور اعلی موبائل فون

انفینکس ہاٹ 40i کی قیمت 2024 پاکستان میں-بہترین اور اعلی موبائل فون

السلام علیکم آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتانے والے ہیں کہ آپ انفینکس ہاٹ 40i موبائل فون کس قیمت سے خرید سکتے ہیں اور یہ آپ کو کہاں سے ملے گا اور یہ موبائل فون کس مارکیٹ میں اویلیبل ہے اور کس مارکیٹ میں اویلیبل نہیں ہے اور اس موبائل فون میں کون کون سے فیوچرز ایڈ کیے گئے ہیں کیا یہ موبائل فون آپ کے لیے ایک بہترین موبائل فون ہے یا نہیں اس موبائل فون کی بیٹری،کیمرہ،پروسیسر اور میموری سٹوریج وغیرہ بھی آج کیے اس آر ٹیکل کے میں ہم آپ کو بتائیں گے تو جڑے رہی ہمارے آج کے اس آرٹیکل کے ساتھ اور شروع کرتے ہیں آج کا یہ مزیدار مضمون۔


انفینکس ہاٹ 40i سپیسیفیکیشن ڈیٹیل: 



Specification 

Details 

💰Price 

33,999 PKR

📷Camera

Rear Camera Setup 50 MP Triple camera

Front Camera 32 MP selfie camera

🔋Battery 

5000mah

🔅Display 

6.78 inches, 1080x2460 pixels

🚀Processor

MediaTek G88               (12 nm)

💾Ram

8+8 GB

Storage: 256 GB 



You


انفینکس ہاٹ 40i کی قیمت


اس موبائل فون کی قیمت 33,999 روپے ہے اور یہ موبائل فون آپ کو آپ کے شہر کی کسی بھی مارکیٹ سے مل سکتا ہے یہ موبائل فون آپ کے لیے بہت ہی اعلی قسم کا موبائل فون ہے اگر آپ اس موبائل فون کو آن لائن خریدنا چاہتے ہیں تو مختلف ویب سائٹ سے بھی خرید سکتے ہیں اگر آپ لوگ اس موبائل فون کی مدد سے کوئی مووی،ڈرامے یا کوئی گیم کھیلتے ہیں تو یہ آپ کو ایک بہت ہی اچھا رزلٹ فراہم کرتا ہے۔


انفینکس ہاٹ 40i کی بیٹری 


You

اس موبائل فون میں جو انفینکس کمپنی نے بیٹری ڈالی ہے 5000 ایم اے ایچ کی ہے یہ بیٹری بہت لانگ ٹائم تک چلنے والی ہے اور ایک انفنیکس کمپنی نے اس بیٹری کے ساتھ ایک فاسٹ چارجنگ بھی آپ کو اس موبائل کے ساتھ دیا ہے اس موبائل فون کی بیٹری بہت ہی اعلٰی قسم کی ہے کیونکہ یہ بیٹری بہت ہی زیادہ دیر تک چلتی ہے اگر آپ لوگ اس موبائل فون کو چارجنگ کرتے ہیں تو یہ موبائل فون تقریبا آدھے گھنٹے میں فل ہو جائے گا کیونکہ اس کے ساتھ چارجنگ بھی انفینکس کمپنی نے اپ کو دیا ہے۔


اکثر پوچھے جانے والے سوالات: 


کیا انفینکس ہاٹ 40i ایک بہترین موبائل فون ہے؟ 


جی ہاں یہ ایک بہترین قسم کا موبائل فون ہے یہ موبائل فون آپ کے لیے بہت ہی اعلی قسم کا موبائل فون ہے یہ موبائل فون ایک نیو ڈیزائن سے تیار کیا گیا ہے انفینکس کمپنی نے اس موبائل فون کو ایک خوبصورت ڈیزائن سے تیار کیا ہے یہ موبائل فون بہت ہی زیادہ مضبوط بھی ہے۔


You


انفینکس ہاٹ 40i میں کیا پروسیسر ہے؟


انفینکس ہاٹ 40i میں(MediaTek G88 (12 nm کا پروسیسر ہے۔


کیا انفینکس ہاٹ 40i واٹر پروف ہے؟


You


جی نہیں یہ موبائل فون واٹر پروف نہیں ہے کیونکہ اس موبائل فون کو انفینکس کمپنی نے واٹر پروف نہیں بنایا ہے اگر آپ لوگ اس موبائل فون کو پانی میں ڈالتے ہیں تو یہ موبائل فون زیادہ سے زیادہ ایک یا دو منٹ تک ہی رہ پائے گا اور اگر آپ لوگ اس موبائل فون کو پانی سے نہیں نکالیں گے تو یہ موبائل فون خراب ہو سکتا ہے اور آپ کے پیسے 💸 ضائع ہو سکتے ہیں میں آپ کو ریکمنڈ کرتا ہوں کہ آپ لوگ اس موبائل فون کو پانی میں ہرگز نہ ڈالیں کیونکہ اس موبائل فون کو انفینکس کمپنی نے واٹر پروف نہیں بنایا ہے۔


انفینکس ہاٹ 40i کہاں سے اویلیبل ہے؟


You


یہ موبائل فون آپ کو آپ کے شہر کی کسی بھی مارکیٹ سے مل سکتا ہے اور اگر آپ لوگ اس موبائل فون کو خریدنا چاہتے ہیں تو آپ لوگ اس مارکیٹ سے بھی خرید سکتے ہیں اور اگر آپ لوگ اس موبائل فون کو آن لائن خریدنا چاہتے ہیں تو یہ موبائل فون آپ کو بہت ساری ویب سائٹ سے بھی مل جائے گا جیسا کہ Daraz.pkاور Whatmobile.com جیسی ویب سائٹ سے بھی خرید سکتے ہیں۔




نتیجہ:


میں امید کرتا ہوں کہ آپ لوگوں کو ہمارا آج کا یہ آرٹیکل پسند آیا ہو گا اگر آپ کے ذہن میں اس موبائل فون سے ریلیٹڈ مزید سوالات ہیں تو نیچے کمنٹ باکس دیا گیا ہے آپ لوگ اس میں بتا سکتے ہیں اگر آپ لوگ یہ آرٹیکل پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اپنے دوستوں تک لازمی شیئر کریں۔ ہمارا آج کا یہ آرٹیکل پڑھنے کا بہت بہت شکریہ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Top Post Responsive Ads code (Google Ads)