ٹیکنو سپارک 8 پرو کی قیمت 2024 پاکستان میں-بہترین اور اعلی موبائل فون

ٹیکنو سپارک 8 پرو کی قیمت 2024 پاکستان میں-بہترین اور اعلی موبائل فون


ٹیکنو سپارک 8 پرو کی قیمت 2024 پاکستان میں-بہترین اور اعلی موبائل فون


السلام علیکم آج اج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتانے والے ہیں کہ آپ ٹیکنو سپارک 8 پرو موبائل فون کس قیمت سے خرید سکتے ہیں اور یہ آپ کو کہاں سے ملے گا اور یہ موبائل فون کس مارکیٹ میں اویلیبل ہے اور کس مارکیٹ میں اویلیبل نہیں ہے اور اس موبائل فون میں کون کون سے فیوچرز ایڈ کیے گئے ہیں کیا یہ موبائل فون آپ کے لیے ایک بہترین موبائل فون ہے یا نہیں اس موبائل فون کی بیٹری،کیمرہ،پروسیسر اور میموری سٹوریج وغیرہ بھی آج کیے اس آر ٹیکل کے میں ہم آپ کو بتائیں گے تو جڑے رہی ہمارے آج کے اس آرٹیکل کے ساتھ اور شروع کرتے ہیں آج کا یہ مزیدار مضمون۔


ٹیکنو سپارک 8 پرو سپیسیفیکیشن ڈیٹیل: 



Specification 

Details 

💰Price 

43,999 PKR

📷Camera

Rear Camera Setup 48 MP Triple camera

Front Camera 8 MP selfie camera

🔋Battery 

5000mah

🔅Display 

6.8 inches, 1080x2460 pixels

🚀Processor

MediaTek G85               (12 nm)

💾Ram

4 GB

Storage: 64 GB 


ٹیکنو سپارک 8 پرو کی قیمت

اس موبائل فون کی قیمت 43,999 روپے ہے اور یہ موبائل فون آپ کو آپ کے شہر کی کسی بھی مارکیٹ سے مل سکتا ہے یہ موبائل فون آپ کے لیے بہت ہی اعلی قسم کا موبائل فون ہے اگر آپ اس موبائل فون کو آن لائن خریدنا چاہتے ہیں تو مختلف ویب سائٹ سے بھی خرید سکتے ہیں اگر آپ لوگ اس موبائل فون کی مدد سے کوئی مووی،ڈرامے یا کوئی گیم کھیلتے ہیں تو یہ آپ کو ایک بہت ہی اچھا رزلٹ فراہم کرتا ہے۔


ٹیک نہ سپاک 8 پرو کی بیٹری 


اس موبائل فون میں جو ٹیکنو کمپنی نے بیٹری ڈالی ہے 5000 ایم اے ایچ کی ہے یہ بیٹری بہت لانگ ٹائم تک چلنے والی ہے اور ایک نیا کمپنی نے اس بیٹری کے ساتھ ایک فاسٹ چارجنگ بھی اپ کو اس موبائل کے ساتھ دیا ہے اس موبائل فون کی بیٹری بہت ہی اعلی قسم کی ہے کیونکہ یہ بیٹری بہت ہی زیادہ دیر تک چلتی ہے اگر اپ لوگ اس موبائل فون کو چارجنگ کرتے ہیں تو یہ موبائل فون تقریبا ادھے گھنٹے میں فل ہو جائے گا کیونکہ اس کے ساتھ چارجنگ بھی ٹیکنو کمپنی نے اپ کو دیا ہے۔


اکثر پوچھے جانے والے سوالات: 


کیا ٹیک مک 8 پرو ایک بہترین موبائل فون ہے؟ 


جی ہاں یہ ایک بہترین قسم کا موبائل فون ہے یہ موبائل فون آپ کے لیے بہت ہی اعلی قسم کا موبائل فون ہے یہ موبائل فون ایک نیو ڈیزائن سے تیار کیا گیا ہے ٹیکنو کمپنی نے اس موبائل فون کو ایک خوبصورت ڈیزائن سے تیار کیا ہے یہ موبائل فون بہت ہی زیادہ مضبوط بھی ہے۔


ٹیکنو سپارک 8 پرو میں کیا پروسیسر ہے؟


ٹیکنو سپارک 10 میں (MediaTek G85 (12 nmکا پروسیسر ہے۔


کیا ٹیکنو سپارک 8 پرو واٹر پروف ہے؟


جی نہیں یہ موبائل فون واٹر پروف نہیں ہے کیونکہ اس موبائل فون کو ٹیکنو کمپنی نے واٹر پروف نہیں بنایا ہے اگر آپ لوگ اس موبائل فون کو پانی میں ڈالتے ہیں تو یہ موبائل فون زیادہ سے زیادہ ایک یا دو منٹ تک ہی رہ پائے گا اور اگر آپ لوگ اس موبائل فون کو پانی سے نہیں نکالیں گے تو یہ موبائل فون خراب ہو سکتا ہے اور آپ کے پیسے 💸 ضائع ہو سکتے ہیں میں آپ کو ریکمنڈ کرتا ہوں کہ آپ لوگ اس موبائل فون کو پانی میں ہرگز نہ ڈالیں کیونکہ اس موبائل فون کو ٹیکنو کمپنی نے واٹر پروف نہیں بنایا ہے۔


ٹیکنو سپارک 8 پرو کہاں سے اویلیبل ہے؟


یہ موبائل فون آپ کو آپ کے شہر کی کسی بھی مارکیٹ سے مل سکتا ہے اور اگر آپ لوگ اس موبائل فون کو خریدنا چاہتے ہیں تو آپ لوگ اس مارکیٹ سے بھی خرید سکتے ہیں اور اگر آپ لوگ اس موبائل فون کو آن لائن خریدنا چاہتے ہیں تو یہ موبائل فون آپ کو بہت ساری ویب سائٹ سے بھی مل جائے گا جیسا کہ Daraz.pkاور Whatmobile.com جیسی ویب سائٹ سے بھی خرید سکتے ہیں۔


ٹیکنو سپارک 8 پرو کی قیمت 2024 پاکستان میں-بہترین اور اعلی موبائل فون



نتیجہ:


میں امید کرتا ہوں کہ آپ لوگوں کو ہمارا آج کا یہ آرٹیکل پسند آیا ہو گا اگر آپ کے ذہن میں اس موبائل فون سے ریلیٹڈ مزید سوالات ہیں تو نیچے کمنٹ باکس دیا گیا ہے آپ لوگ اس میں بتا سکتے ہیں اگر آپ لوگ یہ آرٹیکل پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اپنے دوستوں تک لازمی شیئر کریں۔ ہمارا آج کا یہ آرٹیکل پڑھنے کا بہت بہت شکریہ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Top Post Responsive Ads code (Google Ads)