ٹیکنو کیمن 20 کی قیمت پاکستان میں 2024-بہترین اور اعلی موبائل

ٹیکنو کیمن 20 کی قیمت پاکستان میں 2024-بہترین اور اعلی موبائل


ٹیکنو کیمن 20 کی قیمت پاکستان میں 2024-بہترین اور اعلی موبائل

السلام علیکم آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتانے والے ہیں کہ آپ ٹیکنو کیمن 20 موبائل فون پاکستان میں کس قیمت سے لے سکتے ہیں اور یہ موبائل فون کہاں سے اویلیبل ہے اور اس موبائل فون میں کون کون سے فیوچر ایڈ کیے گئے ہیں کیا یہ موبائل فون ایک اچھا موبائل فون ہے اس موبائل فون کی سپیسیفیکیشن ڈیٹیل ہم آپکو آج کے اس آرٹیکل میں بتانے والے ہیں تو جڑے رہیے ہمارے آج کے اس آرٹیکل کے ساتھ تو چلیے شروع کرتے ہیں اج کا یہ مزیدار مضمون:


ٹیکنو کیمن 20 سپیسیفیکیشن ڈیٹیل: 


Specification 

Details 

💰Price 

41,699 PKR

📷Camera

Rear Camera Setup 64 MP Quad camera

Front Camera 32 MP selfie camera

🔋Battery 

5000mah

🔅Display 

6.67 inches, 1080x2400 pixels

🚀Processor

MediaTek G8512 (nm)

💾Ram

8+8GB

Storage: 256 GB 



ٹیکنو کیمن 20 کی قیمت کیا ہے ؟


اس موبائل فون کی قیمت 41,699 روپے ہے یہ موبائل فون آپ کو آپ کے آپ کے شہر کی کسی مارکیٹ سے بھی مل سکتا ہے اگر آپ لوگ اس موبائل فون کو آن لائن بائے کرنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کو مختلف ویب سائٹ سے بھی مل سکتا ہے جیسا کہ Daraz.pk ,Priceoye.pk وغیرہ جیسی اور بھی ویب سائٹ ہیں وہاں سے بھی اپ لوگ اس کو خرید خرید سکتے ہیں۔


اکثر پوچھے جانے والے سوالات:


کیا ٹیکنو کیمن 20 ایک بہترین موبائل فون ہے؟


جی ہاں یہ ایک بہترین موبائل فون ہے یہ موبائل فون ایک نیو ڈیزائن سے تیار کیا گیا ہے اس موبائل فون کو ٹیکنو کمپنی نے ایک بہترین قسم کے ڈیزائن سے تیار کیا ہے ٹیکنو کمپنی نے اس موبائل فون میں بہت ہی اعلی قسم کے فیوچرز ایڈ کیے ہیں۔


کیا ٹیکنو کیمن 20 ایک واٹر موبائل فون ہے؟


جی نہیں یہ موبائل فون ایک واٹر پروف موبائل فون نہیں ہے کیونکہ ٹیکنو کمپنی نے اس موبائل فون کو واٹر پروف نہیں بنایا ہے اگر آپ لوگ اس موبائل فون کو پانی میں ڈالتے ہیں تو یہ موبائل فون دو سے تین منٹ تک ہی رہ پائے گا اور اگر آپ لوگ اس موبائل فون کو پانی سے نہیں نکالیں گے تو یہ موبائل فون خراب ہو سکتا ہے اور آپ کے پیسے ضائع 💸 ہو سکتے ہیں میں آپ کو ریکمنڈ کرتا ہوں کہ آپ لوگ اس موبائل فون کو پانی میں ہرگز نہ ڈالیں کیونکہ اس موبائل فون کو ٹیکنو کمپنی نے واٹر پروف نہیں بنایا ہے۔


ٹیکنو کیمن 20 میں کیا پروسیسر ہے؟


ٹیکنو کیمن 20 میں Mediatek G85 12 nm کا پروسیسر ہے۔


ٹیکنو کیمن 20 کی قیمت پاکستان میں 2024-بہترین اور اعلی موبائل


نتیجہ:

میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو آج کا یہ آرٹیکل بہت زیادہ پسند آیا ہوگا اگر آپ لوگ اس موبائل فون سے ریلیٹڈ اور موبائل فون دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ لوگ ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کر کے اس سے ریلیٹڈ مزید موبائل فون دیکھ سکتے ہیں اور اپنے لیے ایک بہترین موبائل فون خرید سکتے ہیں اگر آپ لوگوں کو ہمارا آج کا یہ آرٹیکل پسند آیا ہو تو اپنے دوستوں تک لازمی شیئر کریں اور اگر اس سے ریلیٹڈ مزید سوالات آپ کے ذہن میں ہیں تو نیچے کمنٹس باکس دیا گیا ہے آپ لوگ اس میں بتا سکتے ہیں آج کا یہ آرٹیکل پڑھنے کا آپ لوگوں کا بہت ہی زیادہ شکریہ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Top Post Responsive Ads code (Google Ads)