ریڈمی نوٹ 11 کی قیمت پاکستان میں 2024



ریڈمی نوٹ 11 کی قیمت پاکستان میں 2024

السلام علیکم آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتانے والے ہیں کہ آپ ریڈمی نوٹ 11 موبائل فون پاکستان میں کس قیمت سے لے سکتے ہیں اور یہ موبائل فون کہاں سے اویلیبل ہے اور اس موبائل فون میں کون کون سے فیوچر ایڈ کیے گئے ہیں کیا یہ موبائل فون ایک اچھا موبائل فون ہے اس موبائل فون کی سپیسیفیکیشن ڈیٹیل ہم آپکو آج کے اس آرٹیکل میں بتانے والے ہیں تو جڑے رہیے ہمارے آج کے اس آرٹیکل کے ساتھ تو چلیے شروع کرتے ہیں اج کا یہ مزیدار مضمون:


ریڈمی نوٹ 11 سپیسیفیکیشن ڈیٹیل: 


Specification 

Details 

💰Price 

45,999 PKR

📷Camera

Rear Camera 128MP Quad

Selfie Camera 16 MP

🔋Battery 

5000mah

🔅Display 

6.7inches, 1080x2400 pixels

🚀Processor

MediaTek Helio G96 12 nm

💾Ram

6GB

Storage: 128 GB 



ریڈمی نوٹ 11 کی قیمت کیا ہے ؟


اس موبائل فون کی قیمت 45,999 روپے ہے یہ موبائل فون آپ کو آپ کے آپ کے شہر کی کسی مارکیٹ سے بھی مل سکتا ہے اگر آپ لوگ اس موبائل فون کو آن لائن بائے کرنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کو مختلف ویب سائٹ سے بھی مل سکتا ہے جیسا کہ Daraz.pk ,Priceoye.pk وغیرہ جیسی اور بھی ویب سائٹ ہیں وہاں سے بھی اپ لوگ اس کو خرید خرید سکتے ہیں۔


اکثر پوچھے جانے والے سوالات:


کیا ریڈمی نوٹ 11 ایک بہترین موبائل فون ہے؟


جی ہاں یہ ایک بہترین موبائل فون ہے یہ موبائل فون ایک نیو ڈیزائن سے تیار کیا گیا ہے اس موبائل فون کو ریڈمی کمپنی نے ایک بہترین قسم کے ڈیزائن سے تیار کیا ہے ریڈمی کمپنی نے اس موبائل فون میں بہت ہی اعلی قسم کے فیوچرز ایڈ کیے ہیں۔


کیا ریڈمی نوٹ 11 ایک واٹر موبائل فون ہے؟


جی نہیں یہ موبائل فون ایک واٹر پروف موبائل فون نہیں ہے کیونکہ ریڈمی کمپنی نے اس موبائل فون کو واٹر پروف نہیں بنایا ہے اگر اپ لوگ اس موبائل فون کو پانی میں ڈالتے ہیں تو یہ موبائل فون دو سے تین منٹ تک ہی رہ پائے گا اور اگر اپ لوگ اس موبائل فون کو پانی سے نہیں نکالیں گے تو یہ موبائل فون خراب ہو سکتا ہے اور آپ کے پیسے ضائع ہو سکتے ہیں میں اپ کو ریکمنڈ کرتا ہوں کہ آپ لوگ اس موبائل فون کو پانی میں ہرگز نہ ڈالیں کیونکہ اس موبائل فون کو ریڈمی کمپنی نے واٹر پروف نہیں بنایا ہے۔


ریڈمی نوٹ 11 میں کیا پروسیسر ہے؟


ریڈمی نوٹ 11 میں Mediatek Helio G96 12 nm کا پروسیسر ہے۔


نتیجہ:

میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو آج کا یہ آرٹیکل بہت زیادہ پسند آیا ہوگا اگر آپ لوگ اس موبائل فون سے ریلیٹڈ اور موبائل فون دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ لوگ ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کر کے اس سے ریلیٹڈ مزید موبائل فون دیکھ سکتے ہیں اور اپنے لیے ایک بہترین موبائل فون خرید سکتے ہیں اگر آپ لوگوں کو ہمارا آج کا یہ آرٹیکل پسند آیا ہو تو اپنے دوستوں تک لازمی شیئر کریں اور اگر اس سے ریلیٹڈ مزید سوالات آپ کے ذہن میں ہیں تو نیچے کمنٹس باکس دیا گیا ہے آپ لوگ اس میں بتا سکتے ہیں آج کا یہ آرٹیکل پڑھنے کا آپ لوگوں کا بہت ہی زیادہ شکریہ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Top Post Responsive Ads code (Google Ads)