Xiaomi Redmi 9کی قیمت 2024



Xiaomi Redmi 9کی قیمت 2024  


السلام علیکم! پیارے دوستو اج کے اس مضمون میں ہم اپ کو Xiaomi Redmi 9 موبائل کے بارے میں ساری ڈیٹیل بتانے والے ہیں کہ یہ موبائل کیسا ہے اور اس میں اپ کو کون کون سے فیوچرز دیکھنے کو ملیں گے اور اس کی پرائز، بیٹری ،کیمرہ، ڈسپلے سائز ساری ڈیٹیل ہم اپ کو بتانے والے ہیں تو جڑے رہیے اج کے اس ارٹیکل کے ساتھ اور شروع کرتے ہیں اج کا یہ مضمون۔


          Xiaomi Redmi 9 Specification Details 



Starting from 21,999 PKR 

💰Price 

Rear Camera Setup 13 MP Quad camera

Front Camera 8 MP selfie camera

📷Camera 

6.53 inches

Display ResolutionUp to 1080p

📱Display 

MediaTek Helio G80

Processor Octa-core

🚀Processor 

3GB RAM / 32GB ROM  4GB RAM / 64GB ROM

💾Memory 

5020 mah

🔋Battery 

Dual SIM 

SIM Support:


Xiaomi Redmi 9 Price in Pakistan 2024


اس موبائل فون کی قیمت 21,999 روپے ہے اگر اپ اس موبائل فون کو خریدنا چاہتے ہیں۔ تو اپ اس موبائل فون کو اپنے شہر کی کسی مارکیٹ  سے بھی خرید سکتے ہیں اور اگر ان لائن خریدنا چاہتے ہیں تو مختلف ویب سائٹ سے بھی خرید سکتے ہیں جیسا کہ Daraz.pk ہو گئی اور بھی بہت بہت ساری ویب سائٹ ہے ان سے بھی خرید سکتے ہیں۔


 Xiaomi Redmi 9 کب لانچ ھوا؟


یہ موبائل فون پاکستان میں 20 اگست 2020 کو ریلیز ہوا تھا یہ موبائل فون اب مارکیٹ کے اندر بہت ہی ٹرینڈ میں چل رہا ہے اور بہت سارے لوگ اس موبائل کو پسند کرتے ہیں اور خرید بھی رہے ہیں۔


 کیا Xiaomi Redmi 9 واٹر پروف ہے؟


یہ موبائل فون بہت اچھے طریقے سے ڈیزائن کیا گیا ہے یہ موبائل فون اپ کو دھول اور مٹی سے بچا سکتا ہے مگر یہ موبائل فون واٹر پروف نہیں ہے اگر اپ اس کو پانی میں ڈالتے ہیں تو یہ زیادہ تر ایک منٹ تک ہی صحیح رہ پائے گا اور اپ کو ایک منٹ کے بعد نکالنا پڑے گا اگر نہیں نکالیں گے تو یہ موبائل فون خراب ہو سکتا ہے کیونکہ اس موبائل فون کو Redmi کمپنی نے واٹر پروف نہیں بنایا ہے یہ موبائل فون واٹر پروف نہیں ہے۔


کیا Xiaomi Redmi 9 اچھا موبائل فون ہے ؟


جی ہاں  Xiaomi Redmi 9 ایک اعلی قسم کا موبائل فون ہے۔ یہ موبائل فون ایک یونیک ڈیزائن سے بنایا گیا ہے اور اس موبائل فون میں اپ کو ایک اچھا پروسیسر بھی دیکھنے کو ملے گا اگر اپ یوٹیوب یا ٹک ٹاک پر کوئی ویڈیو دیکھتے ہیں تو اپ کو یہ موبائل فون اچھا پرفارم کرے گا اور اگر اپ ٹک ٹاک یا یوٹیوب پر ویڈیو ڈالتے ہیں تو بھی اپ کے لیے یہ ایک بہترین اور اعلی قسم کا موبائل فون ہے اور اس موبائل فون میں 5020 ایم اے ایچ کی بیٹری بھی موجود ہے۔


نتیجہ:


میں امید کرتا ہوں کہ اپ کو Xiaomi Redmi 9 موبائل فون پسند آیا ہوگا اگر آپ کے ذہن میں مزید سوالات ہیں تو نیچے کمنٹ باکس دیا گیا ہے اس میں ضرور بتائیں اور اس سے ریلیٹڈ اور موبائل فون دیکھنے کے لیے ھماری ویب سائٹ کو دیکھیں اور اج کے اس ارٹیکل کو اپنے دوستوں تک لازمی شیئر کریں ہمارا اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کا بہت بہت شکریہ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Top Post Responsive Ads code (Google Ads)