Xiaomi Redmi 3x کی قیمت 2024 - ریڈمی کا سب سے بہترین اور اعلی فون

 

Xiaomi Redmi 3x کی قیمت 2024 - ریڈمی کا سب سے بہترین اور اعلی فون

Xiaomi Redmi 3x کی قیمت 2024 - ریڈمی کا سب سے بہترین اور اعلی فون

السلام علیکم پیارے دوستو آج کے اس آرٹیکل میں ھم آپ کو بتانے والے ھیں کہ Xiaomi Redmi 3x کی 2024 میں اس کیا قیمت ہے اور یہ کہاں سے اویلیبل ہے اور اس میں آپ کو کون سے فیوچرز دیکھنے کو ملیں گے تو چلیں آج کا یہ آرٹیکل شروع کرتے ہیں۔

اور اس موبائل فون میں آپکو 50 میگا پکسل کا کیمرہ بھی دیا گیا ہے اینڈ اج کے اس ارٹیکل میں ہم اپ کے اکثر پوچھے جانے والے سوالات کے بھی جواب دینے والے ہیں۔  تو جڑے رہیں اس مضمون کے ساتھ تاکہ اپ کو اس موبائل فون کے بارے میں مکمل معلومات مل سکے۔

Xiaomi Redmi 3x سپیسیفیکیشن ڈیٹیل: 



Details

Specifications

17,300 PKR

💰Price

Front: 13MP


50 Mcamera with wide angle

📸Camera

5.0" IPS multi-touch screen

📱Display size

32GB, 64GB

Storage

2GB,4GB


🖥️ Ram

5000mAh

🔋Battery

Xiaomi Redmi 3x کی قیمت 2024

Xiaomi Redmi 3x کی قیمت 17,300 روپے ہے اور یہ موبائل اپ لوگوں کو اپ کے شہر میں جو بھی مارکیٹ ہے وہاں سے بھی مل جائے گا اگر اپ ان لائن بائے کرنا چاہتے ہیں تو اپ ان لائن کچھ ویب سائٹ سے بھی بائے کر سکتے ہیں جیسے کہ priceoye.pk اینڈ Daraz.pk سے بھی اپ خرید سکتے ہیں۔

Xiaomi Redmi 3x کیمرہ 2024

اس میں آپ کو فرنٹ کیمرہ 13 میگا پکسل کا اور بیک کیمره 50 میگا پکسل کا دیکھنے کو ملے گا۔ اس موبائل سے آپ لوگ بہت ہی خوبصورت اور انتہائی ہائی کوالٹی کی امیج اپنے استعمال کے لیے کھینچ سکتے ہیں ۔

Xiaomi Redmi 3x ڈسپلے سائز 2024

اس موبائل کا ڈسپلے سائز5.0 اپ کو دیکھنے کو ملے گا جس سے اگر اپ کوئی گیم یا مووی دیکھتے ہیں تو آپ کو اچھا رزلٹ ملے گا۔

اکثر پوچھے جانے والے سوال:

کیا Xiaomi Redmi 3x ایک اچھا فون ہے؟

جی ہاں، Xiaomi Redmi 3x ایک اچھا فون ہے۔ اس میں ایک طاقتور پروسیسر، ایک اچھا کیمرہ، اور ایک لمبی بیٹری لائف ہے۔

Xiaomi Redmi 3x کی قیمت کیا ہے؟

Xiaomi Redmi 3x کی قیمت پاکستان میں 17,300 روپے ہے۔

Xiaomi Redmi 3x میں کیا پروسیسر ہے؟

Xiaomi Redmi 3x میں Snapdragon 430 پروسیسر ہے۔

Xiaomi Redmi 3x میں کتنا RAM اور اسٹوریج ہے؟

Xiaomi Redmi 3x میں2GB یا 4GB RAM اور 32GB یا 64GB اسٹوریج ہے۔

Xiaomi Redmi 3x کا کیمرہ کیسا ہے؟

Xiaomi Redmi 3x میں 50MP کا مین کیمرہ، 8MP کا الٹرا وائیڈ کیمرہ اور 13MP کا میکرو کیمرہ ہے۔ فرنٹ کیمرہ 13MP کا ہے۔

نتیجہ:

میں امید کرتا ہوں اپ کو اج کا یہ ارٹیکل پسند ایا ہوگا اگر اپ کے ذہن میں مزید سوالات ہیں تو براہ کرام ہمیں کمنٹس میں بتائیں اور ہمارے اج کے اس ارٹیکل کو اپنے دوستوں تک شیئر کرنا نہ بھولیں شکریہ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Top Post Responsive Ads code (Google Ads)