ویوو X70 کی قیمت 2024 میں

 

ویوو X70 کی قیمت 2024 میں

ویوو X70 کی قیمت 2024 میں

السلام وعلیکم! تو دوستو اج کے اس ارٹیکل میں ہم اپ کو بتانے والے ہیں کہ آپ ویوو X70 کی قیمت 2024 میں کس قیمت سے لے سکتے ہیں اور یہ کہاں سے اویلیبل ہے تو مزید سپیسیفیکیشن ڈیٹیل جاننے کے لیے نیچے ٹیبل بھی بنا ہوا ہے اور قیمت، کیمرہ بیٹری، ڈسپلے سائز اور مزید معلومات نیچے دیے گئے ہیں تو چلیے شروع کرتے ہیں آج کا یہ آرٹیکل۔


سپیسیفیکیشن ڈیٹیلز:


Details

Specification

139,000 PKR

💰Price

50 MP Quad rear camera 32 MP selfie camera

📸Camera

4450mAh battery with AI power management

🔋Battery

12 GB RAM/256 GB storage 

🖥️Ram

6.56-inch HD+ IPS LCD display

📱Display size

MediaTek Dimensity 1200 5G (6 nm)

🚀Processor


ویوو X70 کی قیمت 2024

اس موبائل فون کے قیمت 139,000 روپے ہے جو کہ بہت ہی کم ریٹ پر اپ کو مارکیٹ سے ملنے والا ہے یہ موبائل فون بہت ہی اعلی قسم کا ہے۔

ویوو X70 کا کیمرہ 2024

اس موبائل فون میں اپ کو 32 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ اور 50 میگا پکسل بیک کیمرہ دیکھنے کو ملے گا۔ جس سے اپ انتہائی اچھی کوالٹی کی تصاویر بنا سکتے ہیں۔


ویوو X70 کی میموری سٹوریج 2024

اس موبائل فون میں اپ کو 12 جی بی ریم اور 256 جی بی میموری سٹوریج دیکھنے کو ملے گی یہ موبائل فون بہت ہی اعلی قسم کا موبائل فون ہے۔


ویوو X70 کا ڈسپلے سائز 2024

اس موبائل فون کا ڈسپلے سائز 6.56  ہے۔ یہ موبائل فون گیمنگ یا موویز دیکھنے کے لیے بہت ہی اعلی قسم کا موبائل فون ہے۔


اکثر پوچھے جانے والے سوالات ؟

کیا ویوو X70 ایک بہترین موبائل فون ہے ؟


جی ہاں یہ ایک بہترین موبائل فون ہے یہ ایک نیو ڈیزائن سے تیار کیا گیا ہے اس موبائل فون میں بہت ہی اعلی قسم کا اپ کو پروسیسر دیکھنے کو ملے گا۔ اس موبائل فون میں بہت ہی اعلی قسم کے فیوچرز ہیں۔


کیا ویوو X70 واٹر پروف  ہے ؟


جی نہیں ویوو x70 واٹر پروف نہیں ہے یہ ایک پروفیشنل ڈیزائن سے تیار کیا گیا ہے یہ موبائل فون آپ کو مٹی اور دھول سے بچا سکتا ہے اگر اپ اس کو پانی میں ڈالیں گے تو یہ زیادہ سے زیادہ ایک یا دو منٹ تک ہی رہ پائے گا اور اگر اپ نے اس کو نہیں نکالا تو یہ خراب ہو سکتا ہے ویوو x70 واٹر پروف موبائل نہیں ہے۔


ویوو X70 کی بیٹری کیا ہے ؟


اس موبائل فون کی بیٹری 4030 ایم اے ایچ ہے جو کہ بہت ہی زیادہ وقت نکالتی ہے اپ اس موبائل فون کی بیٹری کی مدد سے کافی دیر تک موبائل پر اپنے کام کر سکتے ہیں۔ اب اس موبائل کی مدد سے نیٹ ورک بھی کافی دیر تک چلا سکتے ہیں۔


ویوو X70 کا کیا پروسیسر ہے؟


ویووx70 میں MediaTek Helio P22 کا پروفیسر ہے۔

جو کہ بہت ہی اچھا پروسیسر ہے۔


نتیجہ:

میں امید کرتا ہوں اپ کو اج کا یہ مضمون بہت ہی زیادہ پسند ایا ہوگا اگر اپ کے ذہن میں کچھ سوالات ہیں تو کمنٹ باکس نیچے دیا گیا ہے اپ اس میں ہمیں بتا سکتے ہیں اور اپنے دوستوں تک لازمی شیئر کریں اس سے ریلیٹڈ اور موبائل فون دیکھنے کے لیے ھماری ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔ہماری ویب سائٹ پر اپ آل موبائل کی سپیسیفیکیشن ڈیٹیل اور موبائل کے انفارمیشن دیکھ سکتے ہیں اگر آپ لوگ واقعی میں موبائل خریدنا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کر کے ایک موبائل چوز کر کے خرید سکتے ہیں۔ ہمارا اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کا بہت شکریہ ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Responsive Ads code (Google Ads)