ویوو Y95 کی قیمت 2024 میں

 



ویوو Y95 کی قیمت 2024  میں 

السلام علیکم! پیارے دوستو اج کے اس مضمون میں ہم اپ کو بتانے والے ہیں کہ Vivo Y95 کی قیمت 2024میں کیا ہے اور یہ کہاں سے اویلیبل ہے اور اس موبائل فون میں اپ کو کیا کیا فیوچرز دیکھنے کو ملیں گے اس موبائل فون کی بیٹری کیمرہ ڈسپلے سائز اور اس موبائل فون کا کیا پروسیسر ہے ساری ڈیٹیل ہم اپ لوگوں کو اج کے اس ارٹیکل میں بتانے والے ہیں تو جڑے رہیے ہمارے ارٹیکل کے ساتھ تو چلیے اج کا یہ ارٹیکل شروع کرتے ہیں۔

 ویوو Y95 کی سپیسیفیکیشن ڈیٹیل 2024:



Details

Specification

31,999

💰Price

Dual rear cameras (13 MP + 2 MP), 20 MP front camera

📸Camera

4030 mAh battery with fast charging

🔋Battery

4 GB RAM

🖥️Ram

6.22-inch HD+ IPS LCD display

📱Display size

Qualcomm Snapdragon 439

🚀Processor


ویوو Y95 کی قیمت 2024

اس موبائل فون کی قیمت 31,999 روپے ہے جو کہ بہت ہی  کم ریٹ ہے یہ موبائل اتنا مہنگا نہیں ہے اور یہ گیمنگ اینڈ فلم یا ڈرامے یا کوئی چیز بھی اپ دیکھتے ہیں تو یہ بہت ہی اعلی قسم کا موبائل ہے۔

ویوو Y95 کا کیمرہ 2024

اس موبائل فون میں اپ کو فرنٹ کیمرہ 8 میگا پکسل کا اور بیک کیمرہ 13 میگا پکسل کا دیکھنے کو ملے گا اس موبائل فون کے کیمرے کی مدد سے اپ انتہائی اچھی ویڈیوز اینڈ فوٹوز اپنے کام کے لیے کھینچ سکتے ہیں۔


ویوو Y95 کا ڈسپلے 2024

اس موبائل کا ڈسپلے سائز 6.22 ہے اس کی موبائل فون سے اپ اگر کوئی گیم یا مووی دیکھتے ہیں تو اپ صحیح طریقے سے دیکھ سکتے ہیں۔


ویوو Y95 کی میموری سٹوریج 2024

اس موبائل فون کی ریم 4 جی بی ہے اور میموری سٹوریج 64 جی بی ہے اور اپ اس موبائل فون کو مارکیٹ سے 256 جی بی میں بھی لے سکتے ہیں یہ موبائل فون گیمنگ کے لیے بہت ہی زیادہ مزیدار ہے.


اکثر پوچھے جانے والے سوالات ؟

کیا ویوو Y95 ایک بہترین موبائل فون ہے؟


جی ہاں یہ ایک بہترین موبائل فون ہے۔ جس میں اپ کو ایک بہترین پروسیسر دیکھنے کو ملے گا اور ایک بہترین رزلٹ دینے والا کیمرہ 📷 بھی دیکھنے کو ملے گا ۔ یہ موبائل فون ایک یونیک ڈیزائن سے تیار کیا گیا ہے ۔


کیا ویوو Y95 واٹر پروف ہے؟


جی نہیں ویوو Y95 واٹر پروف موبائل فون نہیں ہے ۔ یہ موبائل فون أپ کو صرف مٹی اور دھول سے بچا سکتا ہے۔ اگر آپ لوگ ویوو Y95 کو پانی میں ڈالیں گے تو یہ زیادہ تر ایک منٹ یا دو منٹ تک ہی صحیح رہ پائے گا ۔ اس کے بعد اگر نہیں نکالیں گے تو یہ موبائل فون خراب ہو سکتا ہے کیونکہ ویوو Y95 واٹر پروف موبائل فون نہیں ہے۔


ویوو Y95 کی قیمت پاکستان میں کیا ہے؟


 ویوو Y95 کی قیمت پاکستان میں 31,999 روپے ہے اگر اپ اس موبائل فون کو خریدنا چاہتے ہیں تو یہ اپ کے شہر کی کسی مارکیٹ سے بھی مل جائے گا اور اگر اپ ان لائن بائے کرنا چاہتے ہیں تو مختلف ویب سائٹ سے بھی بائے کر سکتے ہیں جیسا کہ Daraz.pk ہو گئی اور OLX ان ویب سائٹ سے بھی اپ ان لائن خرید سکتے ہیں.


ویوو Y95 میں کیا پروسیسر ہے؟


ویوو Y95 میں Qualcomm Snapdragon 439 کا پروسیسر آپ کو دیکھنے کو ملے گا۔


نتیجہ:

میں امید کرتا ہوں کہ آپ کوآج کا یہ ہمارا آرٹیکل بہت ہی زیادہ پسند آیا ہوگا اگر اپ کے ذہن میں مزید سوالات ہیں تو نیچے کمنٹ باکس دیا گیا ہے اس میں ہمیں بتائیے اور اپنے دوستوں تک لازمی شیئر کریں اور اس موبائل فون سے ریلیٹڈ اور موبائل فون دیکھنا چاہتے ہیں اور خریدنا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ Urdume.xyz کا وزٹ کریں ہمارا اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کا تہ دل سے اپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Top Post Responsive Ads code (Google Ads)