اوپو رینو 2F کی قیمت 2024 پاکستان میں

  



السلام علیکم پیارے دوستو اج کے اس مضمون میں ہم اپ کو Oppo Reno 2F موبائل کے بارے میں ساری ڈیٹیل بتانے والے ہیں کہ یہ موبائل کیسا ہے اور اس میں اپ کو کون کون سے فیوچرز دیکھنے کو ملیں گے اور اس کی پرائز، بیٹری ،کیمرہ، ڈسپلے سائز ساری ڈیٹیل ہم اپ کو بتانے والے ہیں تو جڑے رہیے اج کے اس ارٹیکل کے ساتھ اور شروع کرتے ہیں اج کا یہ مضمون۔


Oppo Reno 2F Specification Details 



45,999

PKR 

💰Price 

48 MP Quad rear camera, Pop-up 16 MP selfie camera

📷Camera 

6.5" inches, 1080 x 2340 pixels Resolution

📱Display 

MT6771V MediaTek P70 Chipset

🚀Processor 

8GB of RAM and 128GB of internal storage

💾Memory 

4000 mah

🔋Battery 

Dual SIM 

SIM Support:


Oppo Reno 2F Price in Pakistan 2024


اس موبائل فون کی قیمت 45,999 روپے ہے اگر اپ اس موبائل فون کو خریدنا چاہتے ہیں۔ تو اپ اس موبائل فون کو اپنے شہر کی کسی مارکیٹ  سے بھی خرید سکتے ہیں اور اگر ان لائن خریدنا چاہتے ہیں تو مختلف ویب سائٹ سے بھی خرید سکتے ہیں جیسا کہ Daraz.pk ہو گئی اور بھی بہت بہت ساری ویب سائٹ ہے ان سے بھی خرید سکتے ہیں۔


 Oppo Reno 2F کب لانچ ھوا؟


یہ موبائل فون پاکستان میں 1 اگست 2019 کو ریلیز ہوا تھا یہ موبائل فون اب مارکیٹ کے اندر بہت ہی ٹرینڈ میں چل رہا ہے اور بہت سارے لوگ اس موبائل کو پسند کرتے ہیں اور خرید بھی رہے ہیں۔


کیا Oppo Reno 2F واٹر پروف ہے؟


یہ موبائل فون بہت اچھے طریقے سے ڈیزائن کیا گیا ہے یہ موبائل فون اپ کو دھول اور مٹی سے بچا سکتا ہے مگر یہ موبائل فون واٹر پروف نہیں ہے اگر اپ اس کو پانی میں ڈالتے ہیں تو یہ زیادہ تر ایک منٹ تک ہی صحیح رہ پائے گا اور اپ کو ایک منٹ کے بعد نکالنا پڑے گا اگر نہیں نکالیں گے تو یہ موبائل فون خراب ہو سکتا ہے کیونکہ اس موبائل فون کو اوپو کمپنی نے واٹر پروف نہیں بنایا ہے یہ موبائل فون واٹر پروف نہیں ہے۔


کیا Oppo Reno 2F اچھا موبائل فون ہے ؟


جی ہاں  Oppo Reno 2F ایک اعلی قسم کا موبائل فون ہے۔ یہ موبائل فون ایک یونیک ڈیزائن سے بنایا گیا ہے اور اس موبائل فون میں اپ کو ایک اچھا پروسیسر بھی دیکھنے کو ملے گا اگر اپ یوٹیوب یا ٹک ٹاک پر کوئی ویڈیو دیکھتے ہیں تو اپ کو یہ موبائل فون اچھا پرفارم کرے گا اور اگر اپ ٹک ٹاک یا یوٹیوب پر ویڈیو ڈالتے ہیں تو بھی اپ کے لیے یہ ایک بہترین اور اعلی قسم کا موبائل فون ہے اور اس موبائل فون میں 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری بھی موجود ہے۔


مزید موبائل فون:


نتیجہ:


میں امید کرتا ہوں کہ اپ کو Oppo Reno 2F موبائل فون پسند آیا ہوگا اگر آپ کے ذہن میں مزید سوالات ہیں تو نیچے کمنٹ باکس دیا گیا ہے اس میں ضرور بتائیں اور اس سے ریلیٹڈ اور موبائل فون دیکھنے کے لیے ھماری ویب سائٹ کو دیکھیں اور اج کے اس ارٹیکل کو اپنے دوستوں تک لازمی شیئر کریں ہمارا اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کا بہت بہت شکریہ۔


Oppo Reno 2F کی تصویریں





ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Top Post Responsive Ads code (Google Ads)