ویوو Y200e کی قیمت 2024 پاکستان میں

 



اسلام وعلیکم!پیارے دوستو آج کے اس مضمون میں ہم اپ کو بتانے والے کہ ویوو Y200e کی قیمت 2024 میں کیا ہے اور یہ کہاں سے اویلیبل ہے اور کیا یہ ایک بہترین فون ہے تو چلیے اج کے اس انڈے کا نام میں ہم اپ کو ساری ڈیٹیل بتانے والے ہیں۔


اس ارٹیکل میں ہم اپ کو بتائیں گے کہ اس موبائل فون کی پرائس،کیمرہ،ڈسپلے سائز اور پروسیسر اور اس میں اور کیا کیا فیوچرز ہیں اس کے بارے میں ساری ڈیٹیل بتانے والے ہیں تو اپ جڑے رہیے ہمارے اج کے اس مضمون کے ساتھ تو چلیے شروع کرتا ہے اج کا یہ ارٹیکل:

ویوو y200e کا سپیسیفیکیشن ڈیٹیلز:


Details 

Specification 

69,999 PKR

💰Price 

Triple rear camera (50 MP + 8 MP + 2 MP), 16 MP front camera

📷Camera 

5000 mAh battery

🔋Battery 

6.67-inch Full HD+ IPS LCD display (1080 x 2400 pixels)

📱Display 

Multiple variants: 6 GB / 8 GB RAM

128 GB internal storage

💾Ram

Qualcomm Snapdragon 4 Gen 2 (4 nm)

🚀 Processor 


ویوو Y200e کی قیمت 2024

اس موبائل فون کی قیمت 69,999 روپے ہے اور یہ موبائل فون اپ کو اپ کے شہر کی مارکیٹ سے بھی مل سکتا ہے اور اگر اپ ان لائن بائے کرنا چاہتے ہیں تو بہت سارے ویب سائٹ سے کر سکتے ہیں۔ 


ویوو Y200e کا کیمرہ 2024

اس موبائل فون میں اپ کو 16 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ اور 50 میگا پکسل فیوچر کیمرہ دیکھنے کو ملے گا جو کہ تساویر بنانے کے لیے بہت ہی اعلی قسم کا کیمرہ ہے۔اس موبائل فون کی مدد سے اپ اچھی کوالٹی کی تصاویر اپنے لیے کھینچ سکتے ہیں۔


ویوو Y200e کا ڈسپلے سائز 2024

اس موبائل فون کا ڈسپلے سائز 6.67 اپ کو دیکھنے کو ملے گا۔ اگر اپ اس موبائل فون کی مدد سے کوئی گیم یا کوئی مووی دیکھتے ہیں۔ تو اپ کو ایک بہت ہی اعلی قسم کا رزلٹ ملے گا۔


اکثر پوچھے جانے والے سوالات:

کیا ویوو Y200e ایک اچھا موبائل فون ہے؟

جواب: جی ہاں یہ موبائل فون بہت ہی اعلی قسم کا موبائل فون ہے یہ ایک اچھی کوالٹی کا موبائل فون ہے اور اپ کو یہ اپ کے شہر کی کسی مارکیٹ سے بھی مل سکتا ہے۔


ویوو Y200e کی کیا قیمت ہے؟

جواب: پاکستان میں اس موبائل فون کی قیمت 69,999 روپے ہے۔


ویوو Y200e میں کیا پروسیسر ہے؟

جواب: ویوو Y200e میں Qualcomm Snapdragon 4 Gen 2 (4 nm) پروسیسر ہے۔


مزید تصاویر دیکھیں





نتیجہ:

میں امید کرتا ہوں اپ کو اج کا یہ ہمارا ارٹیکل بہت ہی زیادہ پسند ایا ہوگا اگر اپ کے ذہن میں اس کے بارے میں مزید سوالات ہیں تو نیچے کمنٹ باکس میں ضرور بتائیں اور اپنے دوستوں تک لازمی شیئر کریں شکریہ۔ذ


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Top Post Responsive Ads code (Google Ads)