Oppo A54 5G کی قیمت پاکستان میں 2024




السلام علیکم! پیارے دوستو اج کے اس ارٹیکل میں ہم اپ کو بتانے والے ہیں کہ Oppo A54 5G موبائل کی قیمت پاکستان میں کیا ہے اور یہ موبائل فون کہاں سے اویلیبل ہے اور اس موبائل فون میں کیا پروسیسر ہے اور اس موبائل فون میں کیا بیٹری ہے اور اس موبائل میں کیا میموری سٹوریج ہے  اور کیا یہ موبائل فون واٹر پروف ہے یا نہیں ساری ڈیٹیل ہم اپ لوگوں کو بتانے والے ہیں اج کے اس مضمون میں  توجڑے رہیے ہمارے اس ارٹیکل کے ساتھ  اور شروع کرتے ہیں  اج کا یہ ارٹیکل۔


 Oppo A54 5G specification details



Specification 

Details 

💰Price 

59,999 PKR

📷Camera

Rear Camera 48 MP Quad

Selfie Camera 16 MP

🔋Battery 

5000mah

🔅Display 

6.5 inches, 1080x2400 pixels

🚀Processor

Snapdragon 4805G

💾Ram

4 GB

Storage: 64 GB 


 Oppo A54 5G کی قیمت 2024


اگر اپ لوگ Oppo A54 5G موبائل فون کو خریدنا چاہتے ہیں تو اپ لوگ اپ کے اپنے شہر کی کسی مارکیٹ سے بھی خرید سکتے ہیں یہ موبائل فون اپ کو اپ کے شہر کی مارکیٹ سے بھی مل جائے گا اور اگر اپ لوگ اس  موبائل فون کو ان لائن خریدنا چاہتے ہیں تو مختلف ویب سائٹس ہیں جن سے اپ لوگ خرید سکتے ہیں ان  Daraz.pk اور Olx ویب سائٹ کا پر وزٹ کر کےبھی خرید سکتے ہیں۔


اکثر پوچھے جانے والے سوالات:


کیا Oppo A54 5G موبائل فون واٹر پروف ہے؟


جی نہیں Oppo A54 5G موبائل فون واٹر پروف نہیں ہے میں اپ کو ریکمنڈ کرتا ہوں کہ اپ لوگ اس موبائل فون کو پانی میں ہرگز نہ ڈالیں کیونکہ اس میں فائل فون کو اوپو کمپنی نے واٹر پروف نہیں بنایا ہے اگر اپ لوگ اس موبائل فون کو پانی میں ڈالتے ہیں تو یہ زیادہ سے زیادہ ایک یا دو منٹ تک رہ پائے گا اس کے بعد یہ موبائل فون خراب ہو سکتا ہے اور اپ لوگوں کے پیسے ضائع بھی ہو سکتے ہیں تو اپ لوگ اس کو پانی میں ہرگز نہ ڈالیں کیونکہ یہ موبائل فون واٹر پروف نہیں ہے۔


 Oppo A54 5G موبائل فون میں کیا پروسیسر ہے؟


کا پروسیسر ہ Snapdragon 4805G اس موبائل فون میں 



کیا Oppo A54 5G ایک بہترین موبائل فون ہے؟


جی ہاں دوستو یہ موبائل فون ایک بہترین موبائل فون ہے یہ موبائل فون ایک نیو ڈیزائن سے تیار کیا گیا ہے اور اوپو کمپنی نے اسے ایک نیو ڈیزائن اور بہترین طریقے سے بنایا ہوا ہے اس موبائل فون میں اعلی قسم کے فیوچرز بھی  ایڈ کیے گئے ہیں۔


کیا Oppo A54 5G موبائل فون گیمنگ کے لیے اور موویز دیکھنے کے لیے بہتر ہے یا نہیں؟


جی ہاں پیارے دوستو یہ موبائل فون گیمنگ کے لیے بہت ہی بہترین اور اچھا موبائل فون ہے اور اگر اپ لوگ موویز ڈرامے یا کارٹون دیکھنے کے شوقین ہیں تو اپ لوگ اس موبائل فون میں ایک اچھی کوالٹی میں موویز دیکھ سکتے ہیں یہ موبائل فون اپ لوگوں کو اچھا رزلٹ پرووائڈ کرتا ہے۔


مزید تصاویر دیکھیں





نتیجہ:


میں امید کرتا ہوں کہ اپ کو اج کا ہمارا یہ ارٹیکل بہت ہی زیادہ پسند ایا ہوگا اگر اپ  لوگوں کو اس سے ریلیٹڈ اور موبائل فون دیکھنے ہیں تو ہماری ویب سائٹ Urdume.xyz  کا وزٹ کریں اور اگر اپ لوگوں کو ہمارے یہ موبائل فون اچھے لگے ہیں تو اپنے دوستوں تک لازمی شیئر کریں اور اگر اپ کے ذہن میں اس موبائل فون سے ریلیٹڈ مزید سوالات ہیں تو نیچے کمنٹس دیا گیا ہے اپ لوگ ہمیں اس میں بھی بتا سکتے ہیں اپ لوگوں کا ہمارا اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے اور اپنا قیمتی وقت ہمیں فراہم کرنے کا بہت بہت شکریہ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Top Post Responsive Ads code (Google Ads)