ویوو Y91C کی قیمت 2024 پاکستان میں



ویوو Y91C کی قیمت 2024 پاکستان میں

السلام وعلیکم! تو دوستو اج کے اس ارٹیکل میں ہم اپ کو بتانے والے ہیں کہ آپ ویوو Y91C کی قیمت 2024 میں کس قیمت سے لے سکتے ہیں اور یہ کہاں سے اویلیبل ہے تو مزید سپیسیفیکیشن ڈیٹیل جاننے کے لیے نیچے ٹیبل بھی بنا ہوا ہے اور قیمت، کیمرہ بیٹری، ڈسپلے سائز اور مزید معلومات نیچے دیے گئے ہیں تو چلیے شروع کرتے ہیں آج کا یہ آرٹیکل۔




سپیسیفیکیشن ڈیٹیلز:


Details

Specification

16,999

💰Price

Single rear camera (13 MP), 5 MP front camera

📸Camera

4030 mAh battery with AI power management

🔋Battery

2 GB RAM

🖥️Ram

6.22-inch HD+ IPS LCD display

📱Display size

MediaTek Helio P22

🚀Processor


ویوو Y91C کی قیمت 2024

اس موبائل فون کے قیمت 16,999 روپے ہے جو کہ بہت ہی کم ریٹ پر اپ کو مارکیٹ سے ملنے والا ہے یہ موبائل فون بہت ہی اعلی قسم کا ہے۔





ویوو Y91C کا کیمرہ 2024

اس موبائل فون میں اپ کو 5 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ اور 13 میگا پکسل بیک کیمرہ دیکھنے کو ملے گا۔ جس سے اپ انتہائی اچھی کوالٹی کی تصاویر بنا سکتے ہیں۔


ویوو Y91C کی میموری سٹوریج 2024

اس موبائل فون میں اپ کو 2 جی بی ریم اور 32 جی بی میموری سٹوریج دیکھنے کو ملے گی یہ موبائل فون بہت ہی اعلی قسم کا موبائل فون ہے۔


ویوو Y91C کا ڈسپلے سائز 2024

اس موبائل فون کا ڈسپلے سائز 6.22  ہے۔ یہ موبائل فون گیمنگ یا موویز دیکھنے کے لیے بہت ہی اعلی قسم کا موبائل فون ہے۔



 



اکثر پوچھے جانے والے سوالات ؟

کیا ویوو Y91C ایک بہترین موبائل فون ہے ؟


جی ہاں یہ ایک بہترین موبائل فون ہے یہ ایک نیو ڈیزائن سے تیار کیا گیا ہے اس موبائل فون میں بہت ہی اعلی قسم کا اپ کو پروسیسر دیکھنے کو ملے گا۔ اس موبائل فون میں بہت ہی اعلی قسم کے فیوچرز ہیں۔


کیا ویوو Y91C واٹر پروف  ہے ؟


جی نہیں ویوو Y91C واٹر پروف نہیں ہے یہ ایک پروفیشنل ڈیزائن سے تیار کیا گیا ہے یہ موبائل فون آپ کو مٹی اور دھول سے بچا سکتا ہے اگر اپ اس کو پانی میں ڈالیں گے تو یہ زیادہ سے زیادہ ایک یا دو منٹ تک ہی رہ پائے گا اور اگر اپ نے اس کو نہیں نکالا تو یہ خراب ہو سکتا ہے ویوو Y91C واٹر پروف موبائل نہیں ہے۔



 



ویوو Y91C کی بیٹری کیا ہے ؟

 


اس موبائل فون کی بیٹری 4030 ایم اے ایچ ہے جو کہ بہت ہی زیادہ وقت نکالتی ہے اپ اس موبائل فون کی بیٹری کی مدد سے کافی دیر تک موبائل پر اپنے کام کر سکتے ہیں۔ اب اس موبائل کی مدد سے نیٹ ورک بھی کافی دیر تک چلا سکتے ہیں۔



 




ویوو Y91C کا کیا پروسیسر ہے؟


ویوو Y91C میں MediaTek Helio P22 کا پروفیسر ہے۔

جو کہ بہت ہی اچھا پروسیسر ہے۔

 



 



نتیجہ:

میں امید کرتا ہوں اپ کو اج کا یہ مضمون بہت ہی زیادہ پسند ایا ہوگا اگر اپ کے ذہن میں کچھ سوالات ہیں تو کمنٹ باکس نیچے دیا گیا ہے اپ اس میں ہمیں بتا سکتے ہیں اور اپنے دوستوں تک لازمی شیئر کریں اس سے ریلیٹڈ اور موبائل فون دیکھنے کے لیے ھماری ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔ ہمارا اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کا بہت شکریہ ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Top Post Responsive Ads code (Google Ads)