Oppo Reno 11 کی قیمت پاکستان میں 2024



 السلام علیکم پیارے دوستو اج کے اس مضمون میں ہم اپ کو بتانے والے ہیں کہ Oppo Reno 11 کی قیمت پاکستان میں کیا ہے اور یہ کہاں سے اویلیبل ہے اور اس میں کون کون سے فیوچرز ہیں اور کیا یہ موبائل ایک بہترین موبائل فون ہے اور اس میں کیا پروسیسر ہے اس کی بیٹری ٹائمنگ، میموری سٹوریج اس کا ڈسپلے سائز کیا ہے ساری ڈیٹیل ہم اپ کو اج کے اس مضمون میں بتانے والے ہیں اپ ہمارے اج کے اس ارٹیکل کے ساتھ جڑے رہیے اورہم شروع کرتے ہیں اج کا یہ ارٹیکل۔



Oppo Reno 11 Specification Details



Specification 

Details 

💰Price 

129,999PKR

📷Camera

Rear Camera 48 MP Quad

Selfie Camera 16 MP

🔋Battery 

5000mah

🔅Display 

6.5 inches, 1080x2400 pixels

🚀Processor

Snapdragon 480 5G

💾Ram

4 GB

Storage: 64 GB 


 Oppo Reno 11 کی قیمت پاکستان میں 2024











پاکستان میں Oppo Reno 11 کی قیمت 129,999 ہے اگر اپ لوگ اس موبائل فون کو خریدنا چاہتے ہیں تو یہ اپ کو اپ کے شہر کی کسی مارکیٹ سے بھی مل جائے گا اور اگر اپ لوگ اس موبائل فون کو ان لائن خریدنا چاہتے ہیں تو اپ ان لائن بھی خرید سکتے ہیں ان لائن خریدنے کے لیے اپ لوگ ان مختلف ویب سائٹ کا وزٹ کر کے خرید سکتے ہیں جیسا کہ یہ ویب سائٹ Daraz.pk اور Priceoye ہیں اگر اپ لوگ ڈیڑھ لاکھ کی رینج میں کوئی موبائل فون خریدنا چاہتے ہیں تو میں اپ کو ریکمنڈ کرتا ہوں کہ اپ لوگ اس موبائل فون کو لازمی خریدیں کیونکہ یہ ایک بہترین موبائل فون ہے اور لانگ ٹائم تک چلنے والا موبائل فون ہے۔


اکثر پوچھے جانے والے سوالات:










کیا Oppo Reno 11 ایک بہترین موبائل فون ہے ؟


جی ہاں Oppo Reno 11 ایک بہترین موبائل فون ہے اوپو کمپنی اس موبائل فون کوایک نیو ڈیزائن سے تیار کیا ہے یہ موبائل فون ایک بہت ہی اعلی قسم کا موبائل فون ہے اور اس میں بہت ہی اچھے اچھے فیوچرز ایڈ کیے گئے ہیں اس میں ایک بہترین قسم کا پروسیسر بھی ہے اور یہ ایک اچھی کوالٹی کا موبائل فون ہے یہ موبائل فون اپ کے لیے بہت ہی بیسٹ موبائل فون ہونے والا ہے اور مارکیٹ کے لحاظ سے یہ موبائل فون ایک اچھی کوالٹی کا موبائل فون کہلاتا ہے۔









کیا Oppo Reno 11 واٹر پروف ہے یا نہیں ؟


جی نہیں Oppo Reno 11 موبائل فون واٹر پروف نہیں ہے اوپو کمپنی نے اس موبائل فون کوواٹر پروف نہیں بنایا ہے اگر اپ لوگ اس موبائل فون کو پانی میں ڈالتے ہیں تو یہ موبائل فون پانی کے اندر زیادہ سے زیادہ ایک سے دو منٹ تک رہ سکتا ہے یہ موبائل فون اپ لوگوں کو مٹی اور دھول سے تو بچا سکتا ہے لیکن پانی میں اگر اپ اس کو ڈالتے ہیں تو یہ خراب ہو سکتا ہے اور اپ کے پیسے ضائع ہو سکتے ہیں میں اپ کو ریکمنڈ کرتا ہوں کہ اپ لوگ اس موبائل فون کو پانی میں ہرگز نہ ڈالیں کیونکہ یہ پانی میں ڈالنے سے خراب ہو جائے گا۔


 میں کیا بیٹری ٹائمنگ ہے؟ Oppo Reno 11


Oppo Reno 11 میں اپ کو 5000mah کی بیٹری دیکھنے کو ملے گی جو کہ بہت ہی زیادہ دیر تک چلنے والی بیٹریوں میں سے ایک بیٹری کہلاتی ہے اگر اپ لوگ اس موبائل فون پر کوئی مووی یا گیم کھیلتے  ہیں تو اپ لوگ بڑی دیر تک گیم کھیل سکتے ہیں اور موویز بھی دیکھ سکتے ہیں یہ موبائل فون اپ کے لیے ایک بہترین موبائل فون ہے اور اس کی بیٹری میں بہت ہی زیادہ ہے۔









مزید تصاویر دیکھیں






 



نتیجہ:


میں امید کرتا ہوں کہ اپ کو اج کا ہمارا یہ ارٹیکل بہت زیادہ پسند ایا ہوگا اگر اپ لوگ اوپو سے ریلیٹڈ مزید موبائل فون دیکھنا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ Urdume. xyz کا وزٹ کر کے اوپو سے ریلیٹڈ موبائل فون کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں اگر اپ لوگوں کو ہماری ویب سائٹ پر ارٹیکل پڑھنے میں دلچسپی ہے تو اپنے دوستوں تک لازمی شیئر کریں اور اگر اپ لوگوں کو اس سے مزید اور سوالات کے جواب پوچھنے ہیں تو نیچے کمنٹ باکس دیا گیا ہے اپ لوگ  اس میں بتا سکتے ہیں اپ سب لوگوں کا ہمارا اج کا یہ ارٹیکل پڑھنے کا بہت بہت شکریہ۔




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Top Post Responsive Ads code (Google Ads)