Oppo Find X5 Price in Pakistan 2024


 السلام علیکم! پیارے دوستو اج کے اس ارٹیکل میں ہم اپ کو بتانے والے ہیں کہ اپ لوگ ویOppo Find X5 موبائل کس قیمت میں پاکستان میں خرید سکتے ہیں اور یہ موبائل کہاں سے اویلیبل ہے اور اس موبائل میں کیا کیا فیوچرز ایڈ کیے گئے ہیں اس موبائل کا کیا پروسیسر ہے ساری ڈیٹیل اپ کو اج کے اس ارٹیکل میں بتانے والے ہیں اگر اپ لوگ اوپو ایکس فنڈ بل خریدنا چاہتا ہے تو اج کا یہ ارٹیکل پورا پڑھیں اور جڑے رہیے ہمارے ارٹیکل کے ساتھ تو چلیے شروع کرتے ہیں اج کا یہ مضمون۔


Oppo Find X5 Specification Details



Specification 

Details 

💰Price 

    174,999PKR

📷Camera

Rear Camera 50 MP Quad

Selfie Camera 32MP

🔋Battery 

4800mah

🔅Display 

6.55 inches, 1080x2400 pixels

🚀Processor

Qualcomm Snapdragon 888 5G (5 nm)

💾Ram

8GB

Storage: 256GB 



Oppo Find X5 کی قیمت پاکستان میں 2024


پاکستان میں Oppo Find X5 کی قیمت 174,999 روپے ہے اگر اپ لوگ اس موبائل فون کو خریدنا چاہتے ہیں تو یہ اپ لوگوں کو اپ کے شہر کے کسی بھی مارکیٹ سے مل جائے گا اور اگر اپ لوگ اس موبائل فون کو مارکیٹ سے نہیں خرید سکتے اور ان لائن خریدنا چاہتے ہیں تو اپ لوگ ان لائن بھی اس موبائل فون کو خرید سکتے ہیں جو کہ بہت ساری ویب سائٹس پر اویلیبل ہیں جیسا کہ یہDaraz.pk اور OLX ویب سائٹ ہیں اور اگر اپ 2 لاکھ کی رینج میں کوئی بھی موبائل فون خریدنا چاہتے ہیں تو میں اپ کو ریکمنڈ کرتا ہوں کہ اپ لوگ اس موبائل فون کو خرید لیں کیونکہ یہ ایک بہترین موبائل فون ہے اور ایک نیو ڈیزائن سے تیار کیا گیا موبائل فون ہے۔


اکثر پوچھا جانے والے سوالات:


کیا Oppo Find X5 ایک بہترین موبائل فون ہے؟


جی ہاں یہ ایک بہترین موبائل فون ہے اور اس میں اعلی قسم کے فیوچرز بھی ایڈ کیے گئے ہیں اوپو کمپنی نے ایک نیو ڈیزائن تیار کیا ہے جو کہ بہت ہی مضبوط موبائل فون ہے اگر اپ لوگ اس موبائل کو فون کی مضبوطی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو میں اپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ موبائل فون بہت ہی زیادہ مضبوط ہے یہ موبائل فون ایک بہترین موبائل فون ہے اگر اپ لوگ اس میں کوئی گیم یا مووی دیکھتے ہیں تو یہ موبائل فون اپ کو ایک بہترین رزلٹ دینے والا ہے اور اگر مارکیٹ کے لحاظ سے اپ لوگ اس موبائل فون کی ویلیو کو جاننا چاہتے ہیں تو مارکیٹ میں اس موبائل فون کی بہت ہی زیادہ ویلیو ہے۔


کیا Oppo Find X5 واٹر پروف ہے یا نہیں؟


جی نہیں یہ موبائل فون واٹر پروف نہیں ہے  کیونکہ اوپو کمپنی اسے ایک نیو ڈیزائن سے تیار تو کیا ہے لیکن اس کو واٹر پروف نہیں بنایا اگر اپ لوگ اس موبائل فون کو پانی میں ڈالتے ہیں تو یہ موبائل فون زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ تک یہ پانی میں رہ سکتا ہے اس سے زیادہ دیر تک اگر اپ لوگ پانی میں ڈالے رکھیں گے تو یہ موبائل فون خراب ہو جائے گا اور اپ کے پیسے 💸 ضائع ہو جائیں گے یہ موبائل فون اپ کو مٹی اور دھول سے بچا سکتا ہے لیکن یہ موبائل فون واٹر پروف نہیں ہے۔


کیا Oppo Find X5 میں کیا بیٹری ٹائمنگ ہے؟


یہ موبائل فون میں بہت ہی زیادہ بیٹری ٹائمنگ ہے اس موبائل فون میں 4800 ایم اے ایچ کی بیٹری اوپو کمپنی نے ڈالی ہے جو کہ بہت ہی زیادہ دیر تک چلنے والی بیٹریوں 🔋میں سے ایک بیٹری ہے یہ موبائل فون ایک فاسٹ چارجنگ موبائل فون ہے یہ موبائل فون اپ کو ادھے گھنٹے میں بیٹری فل کر کے دے سکتا ہے۔


Oppo Find X5 میں کیا پروسیسر ہے؟


Oppo Find X5 میں یہ Qualcomm Snapdragon 888 5G (5 nm) پروسیسر ہے۔


نتیجہ:


میں امید کرتا ہوں کہ اپ کو اج کا ہمارا یہ ارٹیکل بہت زیادہ پسند ایا ہوگا اگر اپ لوگوں کے ذہن میں اس سے ریلیٹڈ اور کچھ سوالات ہیں تو نیچے کمنٹ باکس دیا گیا ہے اپ لوگ اس میں بتا دیں اگر اپ لوگ اوپو کے موبائل فون خریدنا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ Urdume.xyz کا وزٹ کر کے اور موبائل فون بھی دیکھ کر پسند کر کے خرید سکتے ہیں اگر ہمارا ارٹیکل اپ کو پسند ایا ہو تو اپنے دوستوں تک لازمی شیئر کریں اج کا ہمارا ارٹیکل پڑھنے کا اپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ۔







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Top Post Responsive Ads code (Google Ads)